چین نے بلند و بالا پہاڑ پر10 منزلہ ایلوویٹر بنا کر پوری دنیا کوحیران کردیا

چین  نے بلند و بالا پہاڑ پر10 منزلہ ایلوویٹر بنا کر پوری دنیا کوحیران کردیا۔ دوست ملک نے ٹیکنالوجی میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔

چینی سائنسدان ،انجینئرز اور معماروں کا پوری دنیا میں کوئی  ثانی نہیں ۔ شمسی توانائی ہو، خلا ہو یا جنگی میدان، چین اس وقت دنیا میں سب سے آگے ہے۔

یہی نہیں انٹرنیٹ کی دنیا ہو یا اے آئی چین علم و ٹیکنالوجی کے وہ نئے دریچے کھول رہاہے جس کا تصور بھی ناممکن تھا۔

چینی ماہرین نے ایسے ہی ایک ناممکن کو ممکن کردکھایا۔ چین کے صوبے جیانگشی میں بلند و بالا پہاڑ پر 10 منزلہ ایلوویٹر بنا ڈالا ۔

یہ دنیا کی تاریخ کا ایک بہترین شاہکار ہے ۔ دنیابھر کے سیاح چین کے ان بلند و بالا مقام پر پہنچتے ہیں۔

چینی ماہرین اور انجینئرز نے یہ کارنامہ سرانجام دے کر پوری دنیا کو حیرت میں ڈال رکھاہے۔

Related posts

فلسطین ہمارا خطہ ہم ہی اسکے مالک ہیں، نیتن یاہو نے متنازع معاہدے پر دستخط کردیے

انڈونیشیا میں قیامت خیز سیلاب، 2 جزیرے صفحہ ہستی سے مٹنے لگے، 19 افراد ہلاک

مون سون ختم ہونے والا ہے،ہزاروں دیہات زیرآب،900 افراد جاں بحق ہوئے،چیئرمین این ڈی ایم اے