وزیرِاعظم سے وزیرِ داخلہ کی ملاقات، زائرین کیلئے خصوصی پروازوں کا انتظام کرنے کی ہدایت

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے وزیرِ داخلہ سید محسن رضا نقوی کی ملاقات ہوئی۔

ملاقات میں وزیرِ داخلہ نے وزیرِاعظم کو زائرین کی نئی پالیسی کے حوالے سے بریفنگ دی، اس موقع پر وزیرِاعظم نے وزیرِ ہوابازی کو زائرین کیلئے خصوصی پروازوں کا انتظام کرنے کی ہدایت کر دی۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم سے محسن نقوی کی ملاقات؛ اہم امور پر تبادلہ خیال

ملاقات میں وزیرِاعظم کو بلوچستان کی امن و امان کہ صورتحال پر بھی بریفنگ دی گئی جس پر  وزیرِ اعظم نے وزیرِ داخلہ کو گوادر سیف سٹی پر کام شروع کرنے کی بھی ہدایت کر دی۔

Related posts

میڈیا سیکٹر میں اماراتی نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لئے دبئی میڈیا اور پی ڈبلیو سی پارٹنر۔ متحدہ عرب امارات

پاکستان میں سیلاب سے نقصانات کا ذمے دار بھارت ہے، عاصم افتخار

میجرعزیز بھٹی کا 60 واں یوم شہادت آج، فیلڈ مارشل اورافواج پاکستان کاخراج عقیدت پیش