ٹرمپ تھائی لینڈ اور کمبوڈیا میں بھی سیز فائر کروانے کےلئے متحرک


امریکی صدر ترمپ / فائل فوٹو

ٹرمپ تھائی لینڈ اور کمبوڈیا میں بھی سیز فائر کروانے کےلئے متحرک ہوگئے۔ امریکی صدرنے دونوں ممالک کے درمیان سیز فائر کروانے کےلئے اجلاس بلا لیا۔

اس سلسلے میں امریکی صدر کی جانب سے ایک تفصیلی ٹوئٹ بھی جاری کیاگیاہے۔  امریکی صدر نے دونوں ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ بات چیت کی طرف واپس آئیں۔

انہوں نے کہاکہ اگر دونوں ممالک مذاکرت کی ٹیبل پر آجائیں تو مجھے خوشی ہوگی ۔ ان کا کہناتھاکہ بات چیت کے ذریعے مسائل حل نکالا جائے۔

امریکی صدر نے دونوں ممالک کے درمیان سیز فائر کےلئے امریکا کی جانب سے کردار ادا کرنے پیشکش بھی کی گئی۔

Related posts

لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل

کراچی، کورنگی جانے والے راستوں پر شدید ٹریفک جام کا وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا

ایشیاکپ 2025؛ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ بہترین کارکردگی کے لیے پرعزم