بچوں کو محصور کرنا اوربھوکا رکھنا جنگ نہیں،چینی صدرکاغزہ میں قحظ پربڑابیان


چینی صدر شی جن پنگ/ فوٹو

بچوں کو محصور کرنا اوربھوکا رکھنا جنگ نہیں،یہ ایک گھناؤنا جرم ہے جسے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ چینی صدر شی جن پنگ نے امریکا اور یورپ کو بڑی وارننگ دیدی ۔

چینی صدرنے وارننگ دی ہے کہ غزہ میں جو کچھ ہو رہاہے اسے عالمی برادری مزیدنظراندازنہ کرے۔

انہوں نے کہاکہ صورتحال کومزیدنظراندازکیاگیاتوچین ایسے طریقوں پرمجبورجائے گاجس کی مغرب کو توقع نہیں”۔

چینی صدرکا یہ بیان مستند چینی اخبار کے بلیو ٹک سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے جاری ہواہے۔ سرکاری اعلامیہ  باضابطہ جاری نہیں ہوا۔

تاہم چین اس سے قبل بھی غزہ اور مقبوضہ فلسطین کے معاملے پر اپنا موقف واضح طور پر دے چکاہے۔

Related posts

اسلام آباد میں پہلی انڈسٹریل ایکسپو 2026 کا کامیاب اختتام

بلوچستان دہشت گرد حملے عالمی امن کے لیے خطرہ، اقوامِ متحدہ کا دوٹوک اعلان

پاکستان اور آئرلینڈ کا وارم اپ میچ بارش کے باعث منسوخ