
شاہ محمود بری / فوٹو
شاہ محمود بری،یاسمین راشد، میاں محمودالرشیداور اعجازچوہدری کو 10 سال قیدکی سزا۔انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے شیر پاو پل پر جلاؤ گھیراؤ کیس کا فیصلہ سنادیا۔
عدالت نے ملزمان کے خلاف مقدمے کے جیل ٹرائل میں فیصلہ محفوظ کیاتھا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے کوٹ لکھپت جیل میں سماعت کی ۔
پراسیکیوشن کی جانب سے 61 گواہوں کے بیانات قلم بند کیے گئے۔ شاہ محمود قریشی، عمرسرفراز،اعجاز چوہدری،یسمین راشد ،میاں محمودالرشید سمیت14 لیڈران مقدمے میں نامزدہیں۔
ملزمان کے وکلا کی جانب سے دلائل مکمل کر لئے گئے۔
انسدادِ دہشت گردی عدالت نے شاہ محمودقریشی اوت حمزہ عظیم سمیت چھ ملزمان کو بری کردیا۔