باسز کوکیسے خوش کیاجائے؟بھارتیوں نے بیہودہ رقص کاطریقہ متعارف کروادیا


بھارتی ’’پجیت رقص‘‘ کرکے اپنے امریکی باس کا استقبال کررہے ہیں / فوٹو ایکس گریب

باسز کوکیسے خوش کیاجائے؟بھارتیوں نے بیہودہ رقص کاطریقہ متعارف کروادیا۔ جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ 

بھارتیوں نے بیہودہ رقص کرکے امریکی باس کااستقبال کیا۔یہ ویڈیو منظر عام پر آتے ہی بھارتیوں کی شدید ٹرولنگ بھی شروع ہوگئی۔

دراصل امریکا میں مقیم بھارتیوں نے چند سال قبل ایک بیہودہ طریقہ رقص  متعارف کروایا تھا۔ اس انداز کو ’’پچیت رقص‘‘ بھی کہاجاتاہے۔

اس قسم کو رقص کو پوری دنیامیں بیہودہ تصور کیاجاتاہے۔ خود بھارت میں بھی اس انداز رقص کو بھارتی تہزیب کے منافی تصور کیاجاتاہے۔

ایک سوشل میڈیا صارف نے لکھا ’’ جہاں بھارتی ہوں وہاں بے ہودگی نہ ہو ! یہ ممکن نہیں ‘‘۔

بالآخر ایسا ہی ہوا ۔ بھارتیوں نے اپنے امریکی باس کو خوش کرنے کے لئے ان کا ناچ ناچ کر استقبال کیا۔  اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

اس قسم کے رقص کودراصل ’’پچیت رقص‘‘ کہاجاتاہے جو بھارتیوں کی ہی ایجاد ہے۔ مگر اسے نامناسب اور بے ہودگی سمجھا جاتاہے۔

بعض امریکی بھارتیوں کا ماننا ہے کہ اپنے باسز کو خوش کرنے کا یہ ایک اچھا طریقہ ہے۔

آپ بھی اس واقعے کی ویڈیو خود ہی ملاحظہ کرلیں۔

Related posts

وزیراعظم کی سیکیورٹی فورسز کو کامیاب آپریشنز پر خراج تحسین

عبد اللہ بن زید اور مصر کے وزیر خارجہ نے بات چیت کی – متحدہ عرب امارات

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر قطر روانہ، امیر قطر سے اہم ملاقات متوقع