اے آئی چیٹ جی پی ٹی پرروزانہ کتنے سوال اورکتنی کمانڈ دی جاتی ہیں؟


چیٹ جی پی ٹی / فوٹو

اے آئی چیٹ جی پی ٹی پرروزانہ کتنے  سوال اورکتنی کمانڈ دی جاتی ہیں؟۔ اس سوال کا جواب یقینی طور پر آپ سب کو دنگ کردینے والا ہے ۔

 چیٹ جی پی ٹی کا استعمال بڑھ گیاہے، گوگل تیزی سے اپنی وقعت کھونے لگا۔ دنیا بھر میں روزانہ چیٹ جی پی ٹی استعمال کرنے والے افراد کی تعداد کروڑوں میں پہنچ چکی ہے۔

 کروڑوں افراد روزانہ چیٹ جی پی ٹی کا استعمال کرتے ہیں۔ 3 سال سے بھی کم عرصے  میں دنیا بھر کے لوگوں کی زندگی میں  CHAT GPT  نے مرکزی اہمیت اختیار کرلی ہے۔

رپورٹ کے مطابق روزانہ چیٹ جی پی ٹی پرڈھائی ارب سے زیادہ سوال اور کمانڈدی جاتی ہیں۔

صرف امریکا سے ہی روزانہ 33 کروڑ سے زائد لوگ چیٹ جی پی ٹی سے کسی نہ کسی وجہ سے رجوع کرتے ہیں۔

چیٹ جی پی ٹی کا استعمال بڑھ رہا ہے اور گوگل تیزی سے اپنی وقعت کھورہاہے۔  ماہرین کی رائے ہے کہ گوگل کامستقبل اب چیٹ جی پی ٹی کے سبب خطرے میں ہے۔

Related posts

سونے کے دھاگے؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا

چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا

2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل