پہلا ٹی 20، بنگلا دیش کا ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت

ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میں بنکلا دیش نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

شیر بنگلا نیشنل اسٹیڈیم میرپور میں کھیلے جانے والے 3 ٹی 20 میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں بنگلا دیش کے کپتان کپتان لٹن داس نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

اسکواڈ:

پاکستان: فخر زمان، صائم ایوب، محمد حارث، سلمان آغا (کپتان) حسن نواز، خوشدل شاہ، محمد نواز، فہیم اشرف، عباس آفریدی، ابرار احمد، سلمان مرزا

بنگلا دیش: تنزید حسن، پرویز حسین ایمان، لٹن داس (کپتان)، توحید ہردوائے، شمیم حسین، ذاکر علی، مہدی حسن، رشاد حسین، تنظیم حسین شکیب، مستفض الرحمن، تسکین احمد

Related posts

یو اے ای ورلڈ ہیپی نیس انڈیکس میں پہلا عرب، عالمی سطح پر 21 ویں نمبر پر ہے۔

خلیج میں بڑھتی کشیدگی سے بھارتی معیشت پر دباؤ بڑھنے لگا

گزشتہ روز تاریخی کمی کے بعد سونا آج پھر مہنگا