کوئٹہ میں جبل نور پر گاڑی کے قریب دھماکا،ایک شخص جاں بحق


کوئٹہ دھماکا/ فوٹو

کوئٹہ میں جبل نور پر گاڑی کے قریب دھماکا،ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے جائے وقوع کو حصار میں لے لیا۔مزید تفتیش جاری ہے۔

کوئٹہ پولیس کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت نہیں ہوسکی۔لاش سول ہسپتال منتقل کی جارہی ہے۔

دھماکے سے گاڑی کو بھی نقصان پہنچا۔دھماکے کے بعد پولیس اور بم ڈسپوزل کا عملہ موقع پر پہنچ گئی۔

Related posts

مادھوری کے گانے پر امر خان کو بولڈ لباس میں رقص کرنا مہنگا پڑ گیا

محمد بن راشد کا جائزہ دبئی کے نیلے اور گرین اسپیس روڈ میپ 2030 – متحدہ عرب امارات

رخصتی کے موقع پر لائبہ خان کا مزاحیہ انداز؛ دلچسپ گفتگو نے محفل لوٹ لی