0
پاکستان ٹیم مینجمنٹ کا دوسرے ٹیسٹ کے لیے نئی حکمت عملی پر غور
بنگلہ دیش نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو 104 رنز سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے
پاکستان ٹیم مینجمنٹ دوسرے ٹیسٹ کے لیے نئی حکمت عملی پر غور کرنے لگی۔
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے لیے قومی ٹیم میں دو تبدیلیوں کا امکان ہے شاہین شاہ آفریدی اور امام الحق کو پلیئنگ الیون سے ڈراپ کیے جانے جبکہ بابر اعظم اور خرم شہزاد کی واپسی کی متوقع ہے۔
واضح رہے کہ بنگلہ دیش نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو 104 رنز سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔
