ملتان سلطانز کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ، میچ بارش سے متاثر

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ، میچ بارش سے متاثر

ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا

 پاکستان سپر لیگ 11 میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کے درمیان کھیلے جانے والے میچ میں بارش کے باعث کھیل عارضی طور پر روک دیا گیا ہے۔

اس سے قبل ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ میچ کے دوران اچانک بارش شروع ہوگئی جس کے باعث کھیل روکنا پڑا اور اسٹیڈیم میں پچ کو فوری طور پر کور کر دیا گیا۔ کچھ دیر بعد بارش رکنے پر گراؤنڈ اسٹاف نے میدان کو کلیئر کیا، جس کے بعد میچ دوبارہ شروع کر دیا گیا۔

Related posts

ایران کے سعودی ایئر بیس پر حملے میں 15 امریکی فوجی زخمی، پانچ کی حالت تشویشناک

عائزہ خان کا بولڈ فوٹو شوٹ وائرل؛ صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا

پی ایس ایل ٹیموں کے مالکان خالی اسٹیڈیم دیکھ کر اداس، فینز لانے کی اپیل کردی