ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026؛ پاکستان نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026؛ پاکستان نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

پاکستان 7 فروری کو نیدرلینڈز کے خلاف ورلڈ کپ مہم کا آغاز کرے گا

پاکستان نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔

 سلمان علی آغا پاکستان  ٹی 20 ٹیم کی قیادت کریں گے، جبکہ فہیم اشرف، خواجہ محمد نافع، محمد سلمان مرزا، صاحبزادہ فرحان ،عثمان طارق ، ابرار احمد، بابر اعظم، فخر زمان، محمد نواز، شاہین شاہ آفریدی، عثمان  خان ، صائم ایوب، شاداب خان اور نسیم شاہ اسکواڈ کا حصہ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ اور آسٹریلیا کے خلاف سیریز کےلیے ممکنہ پاکستانی اسکواڈ

پاکستان 7 فروری کو نیدرلینڈز کے خلاف ورلڈ کپ مہم کا آغاز کرے گا، جبکہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے میچز 7 فروری سے 8 مارچ تک ہوں گے۔

آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں کی ٹی ٹونٹی سیریز سے تیاری کا آغاز ہو گا۔

Related posts

محمد بن راشد نے جی سی سی سکریٹری جنرل – متحدہ عرب امارات سے ملاقات کی

محمد بن راشد سائبرسیکیوریٹی سنٹر کے میڈیا ڈیپارٹمنٹ کا دورہ کرتے ہیں

مکتوم بن محمد نے لبنان کے وزیر اعظم – متحدہ عرب امارات سے ملاقات کی