شہر قائد میں دن اور رات میں خنکی بڑھنے لگی، دن بدستور گرم

شہر قائد میں دن اور رات میں خنکی بڑھنے لگی، دن بدستور گرم

شہر قائد میں آج کم سے کم درجہ حرارت 15.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 41 فیصدہے۔

شہر قائد  میں راتوں اور صبح میں خنکی میں اضافہ، تاہم آج مطلع صاف، موسم گرم اور خشک رہے گا۔

 محکمہ موسمیات کے مطابق آج صبح سے کراچی میں دھند چھائی ہوئی ہے، حد نگاہ 5 کلو میٹر تک محدود ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا

شہر قائد میں آج کم سے کم درجہ حرارت 15.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 41 فیصدہے۔

کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

 محخمہ مووسمیات نے بتایا کہ شہر میں اس وقت مشرقی سمت سے 7 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چل رہی ہے، جبکہ آئندہ ہفتے تک شہر میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

Related posts

لطیفہ بنٹ محمد مستقبل کے فٹ مہر کے ساتھ تین سرکاری منصوبوں کا اعزاز دیتا ہے

متحدہ عرب امارات اور ایکواڈور کے صدور دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کرتے ہیں

متحدہ عرب امارات کے صدر نے عراق کے کردستان خطے کے وزیر اعظم سے ملاقات کی