سونا مزید مہنگا، قیمت میں ہوا کتنا اضافہ

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن سے جاری اعداد وشمار کے مطابق فی تولہ سونا 2300 روپےاضافے 4 لاکھ 28 ہزار 762روپے کا ہو گیا، جبکہ دس گرام سونا 1972روپے اضافے سے 3 لاکھ 67  ہزار680 روپے پرجا پہنچا۔

یہ بھی پڑھیں:رواں برس 9 ماہ کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت کہاں تک پہنچی؟ جانیے

عالمی مارکیٹ میں سونا 23 ڈالر اضافے سے فی اونس 4065 ڈالر ہوگیا، اسی طرح دس گرام چاندی کی قیمت 42 روپے بڑھ کر 4518 روپے ہو گئی۔

Related posts

ایران سے سنجیدہ مذاکرات جاری ہیں، مثبت نتائج سامنے آ سکتے ہیں، ٹرمپ کا دعویٰ

دبئی پولیس نے سڑک استعمال کرنے والوں کے لیے شدید موسم کا الرٹ جاری کر دیا۔

آسمان سے موت برسانا بند کرو، پوپ لیو کا عالمی جنگی طاقتوں کو دو ٹوک پیغام