اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی عدالت کی کازلسٹ منسوخ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی عدالت کی کازلسٹ منسوخ

چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کیسوں کی سماعت کے لیے آج دستیاب نہیں ہیں۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی عدالت کی کازلسٹ منسوخ کردی گئی ہے۔

چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کیسوں کی سماعت کے لیے آج دستیاب نہیں ہیں، چیف جسٹس کی عدالت کی سنگل اور ڈویژن بینچ کی کازلسٹ منسوخ کر دی گئی۔

 ٹیکس سے متعلق کیسز کی سماعت کرنے والے ڈویژن بینچ کی کازلسٹ بھی منسوخ کردی گئی ہے، تاہم جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کی رخصت کے باعث ڈویژن بینچ دستیاب نہیں۔

نوٹس میں بتایا گیا کہ جسٹس بابر ستار اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے ڈویژن بینچ میں سماعت کرنا تھی، آج کے ڈویژن بینچ کی کازلسٹ منسوخ ہے۔

مزید پڑھیں: اسلام آباد ہائیکورٹ میں نئے عدالتی سال کا آغاز، چیف جسٹس نے فل کورٹ میٹنگ طلب کرلی

Related posts

پاکستان کے انکار سے بھارتی کرکٹ کی اجارہ داری بے نقاب، سابق انگلش بیٹر کا اعتراف

معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی مبینہ طور پر فائرنگ واقعے میں جاں بحق

افغان طالبان رجیم سے ہمسایہ ممالک کو شدید سیکیورٹی خطرات لاحق