سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کہاں تک پہنچا – بول نیوز

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کہاں تک پہنچا

عالمی مارکیٹ میں 70 ڈالر کمی سے فی اونس سونا 4013 ڈالر پر آگیا۔

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز ایند جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 7 ہزار روپے کی بڑی کمی کے بعد 4 لاکھ 23 ہزار 662 روپے ہوگئی۔

اسی طرح  6 ہزار 2 روپے کمی سے دس گرام سونا 3 لاکھ 63 ہزار221 روپے کا ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں 70 ڈالر کمی سے فی اونس سونا 4013 ڈالر پر آگیا۔

Related posts

متحدہ عرب امارات اور ایکواڈور کے صدور دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کرتے ہیں

متحدہ عرب امارات کے صدر نے عراق کے کردستان خطے کے وزیر اعظم سے ملاقات کی

مذاکرات کے لیے تیار مگر میزائل پروگرام ہماری ریڈ لائن ہے، ایران