فلسطینی قیدیوں سے غیر انسانی سلوک ، انتہا پسند اسرائیلی وزیر نے ویڈیو پوسٹ کردی

فلسطینی قیدیوں سے غیر انسانی سلوک ، انتہا پسند اسرائیلی وزیر نے ویڈیو پوسٹ کردی۔ صیہونی وزیر بین گویر اپنی ہٹ دھرمی کو بہادی اور گیڈر بھپکیوں سے تعبیر کرنے لگا۔

انتہا پسند اسرائیلی وزیر بین گویر نے ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے ۔  جس میں  فلسطینی قیدیوں کو ہتھکڑیاں لگا کر زمین پر الٹا لیٹا دکھایاگیاہے۔

اس ویڈیو میں بین گویر کو کہتے دیکھا جا سکتاہے کہ ہم فلسطینی قیدیوں  کے ساتھ ایسا ہی سلوک کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے۔

انہوں نے کہاکہ ہمیں ان دہشتگردوں کے ساتھ  کچھ اور کرنا چاہیے، یہ دہشت گرد قابل معافی نہیں انہیں کے لیے صرف سزائے موت ہے۔

Related posts

متحدہ عرب امارات نے عراق کے کردستان علاقے کو نشانہ بنانے والے ایران کے بلا اشتعال دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی ہے۔

متحدہ عرب امارات 38ویں FAO علاقائی کانفرنس کی صدارت کرے گا، 21 اپریل کو وزارتی اجلاس کی میزبانی کرے گا

محکمہ بلدیات، ADGM نے ابوظہبی کے لیے یونیفائیڈ انجینئرنگ کی درجہ بندی کا نظام شروع کیا۔