میں بادشاہ نہیں ہوں ، امریکی صدر ٹرمپ بیک فٹ پر آ گئے

میں  بادشاہ نہیں  ہوں ، امریکی صدر ٹرمپ  بیک فٹ پر آ گئے ۔امریکا میں ہونے والے مظاہروں نے  امریکی صدر اپنی پوزیشن  سے پیچھے ہٹنے پر مجبور کردیا ۔

امریکی صدر خود  کے  ’’ کنگ ‘‘ ہونے  کے  سوال پر کہا میں بادشاہ نہیں ہوں اور میں خود کو’’کنگ‘‘ نہیں سمجھتا۔

یہ بات انہوں نے امریکی ٹی وی  سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے اپنی پالیسیوں کے حوالے سے واضح موقف اختیار کیا۔

ٹرمپ نے حالیہ برسوں میں اختیار کیے جانے والی پالیسیوں کا بھرپور انداز میں دفاع کیا۔ ساتھ ہی اپوزیشن رہنمائوں کو ایک بار پھر کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔

اتوار کو ملک بھر میں ہونے والے مظاہروں پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ میں خود کو ’’ کنگ ‘‘ بادشاہ نہیں سمجھتا۔

Related posts

محمد بن راشد نے جی سی سی سکریٹری جنرل – متحدہ عرب امارات سے ملاقات کی

محمد بن راشد سائبرسیکیوریٹی سنٹر کے میڈیا ڈیپارٹمنٹ کا دورہ کرتے ہیں

مکتوم بن محمد نے لبنان کے وزیر اعظم – متحدہ عرب امارات سے ملاقات کی