امن معاہدے پر امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی حماس کونئی وارننگ

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ  نے امن معاہدے پر حماس کو نئی وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا کہ حماس کی جانب سے تاخیر برداشت نہیں کی جائےگی۔

صدرٹرمپ نے کہا کہ حماس تیزی سے قدم اٹھائے ورنہ سب کچھ بےاثرہوجائےگا، یہ کبھی قبول نہیں کریں گےکہ غزہ دوبارہ خطرہ بنے، یہ کام جلدی اور منصفانہ طریقے سے نمٹایاجائے۔

یہ بھی پڑھیں: حماس کا جنگ بندی منصوبےکی کچھ شرائط پراتفاق، امریکی صدر کا اظہارتشکر

ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا کہ اسرائیل کی جانب سےبمباری روکنےکاخیرمقدم کرتےہیں، بمباری رکنے سے امن معاہدہ مکمل کرنےکاموقع ملےگا۔

Related posts

مکتوم بن محمد نے لبنان کے وزیر اعظم – متحدہ عرب امارات سے ملاقات کی

لطیفہ بنٹ محمد مستقبل کے فٹ مہر کے ساتھ تین سرکاری منصوبوں کا اعزاز دیتا ہے

متحدہ عرب امارات اور ایکواڈور کے صدور دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کرتے ہیں