بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا

آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ کے میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا۔ پاکستان کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 129 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔

بنگلہ دیش نے مطلوبہ ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم اپنا پہلا میچ آج بنگلا دیش کے خلاف کھیلا۔

گرین شرٹس نے بنگلادیش کے خلاف اپنے پہلے میچ کے لئے  بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی خوب پریکٹس کی۔

پاکستان کی کپتان فاطمہ ثناء کا کہنا ہے کہ  امید ہے ٹورنامنٹ میں ٹیم اچھے نتائج دے گی۔

Related posts

مادھوری کے گانے پر امر خان کو بولڈ لباس میں رقص کرنا مہنگا پڑ گیا

محمد بن راشد کا جائزہ دبئی کے نیلے اور گرین اسپیس روڈ میپ 2030 – متحدہ عرب امارات

رخصتی کے موقع پر لائبہ خان کا مزاحیہ انداز؛ دلچسپ گفتگو نے محفل لوٹ لی