ایشیاکپ سپر فور مرحلہ؛ بنگلادیش کا بھارت کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

دبئی: ایشیاکپ 2025 کے سپر فور مرحلے میں بنگلادیش نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

بھارت اور بنگلادیش کی ٹیموں کے درمیان ایشیاکپ 2025 کے سپر فور مرحلہ کا اہم میچ دبئی میں کھیلا جارہا ہے جس میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 

 

Advertisement

Related posts

متحدہ عرب امارات کے صدر عالمی رہنماؤں اور عالمی حکومتوں کے سربراہی اجلاس میں وفد کے سربراہان سے ملاقات کرتے ہیں

فروری کا مہینہ ہانیہ عامر کیلئے خاص کیوں؟

مادھوری کے گانے پر امر خان کو بولڈ لباس میں رقص کرنا مہنگا پڑ گیا