آج کے سونے کے نرخ؛ فی تولہ قیمت کیا رہی؟ جانیے

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں آج کاروباری ہفتے کے چوتھے روز مستحکم رہی ہیں۔

مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ سونا 3 لاکھ 88 ہزار 600 روپے پر بدستور برقرار ہے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 33 ہزار 161 روپے پر مستحکم رہی۔

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئی اور فی اونس قیمت 3668 ڈالر ریکارڈ کی گئی۔

Related posts

متحدہ عرب امارات کے صدر نے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے پیراگوئے کے صدر سے ملاقات کی

متحدہ عرب امارات کے صدر نے نوجوان رہنماؤں کے لئے عرب اجلاس سے وفد کا خیرمقدم کیا

محمد بن راشد نے جی سی سی سکریٹری جنرل – متحدہ عرب امارات سے ملاقات کی