پاکستان اور بھارت کے درمیان دوسرا ہائی وولٹیج ٹاکرا 21 ستمبر کو ہونے کا امکان

ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے دوسرے ہائی وولٹیج ٹاکرے کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی ہے۔

مقامی نیوز چینل کے مطابق ممکنہ طور پر اگلے اتوار  21 ستمبر کو پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں متحدہ عرب امارات میں سُپر فور کا پہلا میچ کھیلیں گی۔

مزید پڑھیں: میچ ہارگئے توکیا ہوا جنگ توہم جیتے’، پاکستانی شائقین کے بھارت پر کرارے وار

اس کے بعد بقیہ 2 میچز سری لنکا، افغانستان اور بنگلادیش میں سے کوالیفائی کرنے والی 2 ٹیموں سے کھیلنا ہوگا۔

ماہرین کے مطابق ٹورنامنٹ میں پاکستان کا ہنی مون پیریڈ صرف بدھ تک ہے، بدھ کے  بعد پاکستان کو اگر فائنل کھیلنا ہے تو پھر ٹیسٹ پلیئنگ ٹیموں کو ہرانا ہوگا جو پاکستان کے لیے مشکل کام ہے۔

Related posts

میچ ریفری کی تبدیلی تک پاکستان کا مزید میچز نہ کھیلنے کا فیصلہ

رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشتگرد جہنم واصل