عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام

عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام دیدیا۔ اپنی ایکس پوسٹ میں شہباز شریف نے نیپال کی عبوری وزیراعظم کو مبارکباد پیش کی۔

انہوں نے لکھاکہ میں قابلِ احترام  سشیلہ کارکی کو میری دلی مبارکباد جنہوں نے نیپال کی عبوری حکومت کے وزیرِ اعظم کا منصب سنبھالا ہے۔

شہبازشریف کا کہناتھاکہ پاکستان اور نیپال کے تعلقات کو زید بنانے کے لیے ان کے ساتھ کام کرنے کا خواہاں ہوں،

انہوں نے لکھاکہ میں نیپال کے عوام کے لیے پرامن اور خوشحال مستقبل کی بھی دعا کرتا ہوں۔

Related posts

محمد بن راشد نے جی سی سی سکریٹری جنرل – متحدہ عرب امارات سے ملاقات کی

محمد بن راشد سائبرسیکیوریٹی سنٹر کے میڈیا ڈیپارٹمنٹ کا دورہ کرتے ہیں

مکتوم بن محمد نے لبنان کے وزیر اعظم – متحدہ عرب امارات سے ملاقات کی