ایشیا کپ 2025، بنگلا دیش کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

ایشیا کپ 2025 کے تیسرے میچ میں بنگلا دیش نے ہانک کانگ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

 بنگلہ دیش الیون:

تنزید حسن، پرویز حسین ایمن، لٹن داس (کپتان اور وکٹ کیپر)، توحید ہریدے، شمیـم حسین، ذاکر علی، مہدی حسن، تنزیم حسن، رشاد حسین، تسکین احمد، مستفیض الرحمان۔

ہانگ کانگ الیون:

ذیشان علی (وکٹ کیپر)، انشی راتھ، بابر حیات، نذیر خان، کلہن چلو، کنچت شاہ، یاسیم مرتضیٰ (کپتان)، اعزاز خان، آیوش شکلا، عتیق اقبال، احسن خان۔

Related posts

پاکستان آج عمان کے خلاف میدان میں اترے گا

میڈیا سیکٹر میں اماراتی نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لئے دبئی میڈیا اور پی ڈبلیو سی پارٹنر۔ متحدہ عرب امارات

پاکستان میں سیلاب سے نقصانات کا ذمے دار بھارت ہے، عاصم افتخار