آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابرآلود اور موسم مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں میں بوندا باندی کا امکان ہے، شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 سے 33 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کم سے کم درجہ حرارت 27.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ شہر میں ہوا میں نمی کا تناسب 78 فیصد ہے۔

محکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ شہر میں اس وقت سمندری ہوائیں 15 کلو میٹرفی گھنٹا کی رفتار سے چل رہی ہیں۔

Related posts

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں معمولی کمی، فی تولہ کیا رہی؟

رجب بٹ کو سلمان خان کی نقل کرنا مہنگا پڑ گیا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں اتارچڑھاؤ، 100 انڈی کس 660 پوائنٹس گرگیا