درخواست برائے ٹی وی رپورٹر

 

 

اپنے پروگرامز تجویز کریں

پاک نیوز پاکستان کا ایک جدید اور مؤثر ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم ہے، جو معاشرتی مسائل کی نشاندہی اور ان کے عملی حل کے لیے کوشاں ہے۔

یہ پلیٹ فارم نوجوان صحافیوں، میڈیا اسٹوڈنٹس، اور تخلیقی ذہن رکھنے والوں کو دعوت دیتا ہے کہ وہ اپنے خیالات، پروگرامز اور آئیڈیاز ہمارے ساتھ شیئر کریں۔

اگر آپ کے پاس کوئی ایسا آئیڈیا ہے جو معاشرتی بہتری، عوامی شعور، یا معلوماتی تفریح فراہم کر سکتا ہے، تو اسے ہمارے پاس تفصیل کے ساتھ بھیجیں۔ اگر آپ کا تصور ادارے کے قواعد و ضوابط سے مطابقت رکھتا ہوا، تو ہم اسے آپ کے نام سے شائع یا نشر کریں گے۔

اگر آپ پروگرام کی میزبانی، رپورٹنگ یا تجزیہ نگاری کی صلاحیت رکھتے ہیں، تو پاک نیوز آپ کو اپنے پلیٹ فارم پر خوش آمدید کہتا ہے۔ یہاں ہم صرف قابلیت اور دیانت کو معیار مانتے ہیں۔

اپنے پروگرام کی مکمل تفصیل اور تعارف info@paktv.live پر بھیجیں یا ویب سائٹ پر موجود فارم کے ذریعے ہم سے رابطہ کریں۔