پاک نیوز میں رپورٹرز کی شمولیت
پاک نیوز پاکستان کا پہلا مکمل طور پر ڈیجیٹل میڈیا گروپ ہے جو موبائل ایپلیکیشن اور ویب کے ذریعے رپورٹنگ کی جدید اور تیز ترین سہولیات فراہم کرتا ہے۔
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ صحافت کے ذریعے معاشرتی برائیوں اور مسائل کی نشاندہی کر سکتے ہیں، تو پاک نیوز آپ کو خوش آمدید کہتا ہے۔ یہاں کسی سفارش یا غیر صحافتی طریقہ کار کی کوئی گنجائش نہیں — ہمارا اصول ہے: صرف میرٹ۔
رپورٹر بننے کے لیے بنیادی شرائط
- کم از کم تعلیم انٹرمیڈیٹ (FA / FSc)
- کمپیوٹر یا اسمارٹ فون کی بنیادی سمجھ بوجھ
- اینڈرائیڈ یا ایپل فون کا استعمال آتا ہو
- موبائل پر انٹرنیٹ کی سہولت موجود ہو
- ذاتی موٹر سائیکل یا فیلڈ ورک کی سہولت
دلچسپی رکھنے والے افراد اپنی تفصیلات ہمیں درج ذیل پر بھیج سکتے ہیں:
ای میل: join@paktv.live
واٹس ایپ: +92-XXX-XXXXXXX
دفتر اوقات: پیر تا ہفتہ، 10:00 صبح تا 6:00 شام
ای میل: join@paktv.live
واٹس ایپ: +92-XXX-XXXXXXX
دفتر اوقات: پیر تا ہفتہ، 10:00 صبح تا 6:00 شام
