52
ناسا شٹ ڈائون ، 15 ہزار 94 ملازمین فارغ۔ ناسا حکام کے مطابق امریکی شٹ ڈائون میں فنڈز کی کمی کے باعث ایجنسی مکمل طور پر بند ہوگئی۔
ناسا کی ویب سائٹ پر شٹ ڈائون کا اعلان کردیا گیا ۔ ناسا کے 18 ہزار 218 ملازمین میں سے 15 ہزار 94 فارغ ہوگئے۔ ناسا کے 83 فیصد سے زائد اسٹاف کو جبری رخصت پر بھیج دیا۔
