اشتہارات

 

 

اشتہارات

پاک نیوز (PakTV.live) ایک جدید ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر میں موجود اردو ناظرین کو تیز ترین خبریں، رپورٹس اور ویڈیوز فراہم کرتا ہے۔

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا برانڈ یا ادارہ مؤثر انداز میں ناظرین تک پہنچے، تو ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ، سوشل میڈیا اور ویڈیو رپورٹس کے ذریعے پروموشن کا بہترین موقع فراہم کرتے ہیں۔

تخلیقی اشتہاری خدمات

🎬 ویڈیو پیکج

ہم آپ کے ادارے کا تعارفی ویڈیو تیار کرتے ہیں جس میں ملازمین اور صارفین کے تاثرات شامل ہوتے ہیں۔

📡 ایونٹ کوریج

ہم کسی بھی تقریب، سیمینار یا تقریب کی مکمل کوریج کرتے ہیں اور اسے رپورٹ کی صورت میں شائع کرتے ہیں۔

🎤 انٹرویو

آپ کا تفصیلی ویڈیو انٹرویو، جس میں آپ اپنے ویژن، خدمات اور خیالات کو مؤثر انداز میں پیش کرتے ہیں۔

🖼 تصویری اشتہارات

ہم تصویری بینرز اور گرافکس تیار کرتے ہیں، جنہیں سوشل میڈیا اور ویب پر شائع کیا جاتا ہے۔

اشتہار کے لیے رابطہ کریں:
ای میل: ads@paktv.live
واٹس ایپ: +92-XXX-XXXXXXX