وفاقی حکومت نے مشرف علی زیدی کو عالمی میڈیا کےلئے ترجمان وزیراعظم مقرر کردیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے تقرر کی منظوری دے دی۔
اس سلسلے میں وفاقی وزیراطلاعات و نشریات عطاللہ تارڑ نے ایک اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ بھی جاری کی۔ جس میں انہوں نے اپنی ٹیم میں ایک اور ممبر کے اضافے پر انہیں مبارکباد تھی۔
مشرف علی زیدہ عالمی میڈیا کے لیے بطور ترجمان وزیراعظم فرائض انجام دیں گے۔
Many congratulations @mosharrafzaidi
Welcome on board brother. A great addition to our team. Its been great working with you these past few months, looking forward to continue this teamwork. Lets take Pakistan’s narrative notches higher inshaaAllah pic.twitter.com/rEzCBoyiIm
— Attaullah Tarar (@TararAttaullah) November 2, 2025
